فراغت دے اسے کار جہاں سے
(2)
فراغت دے اسے کار جہاں سے
کہ چھوٹے ہر نفس کے امتحاں سے
ہوا پيری سے شيطاں کہنہ انديش
گناہ تازہ تر لائے کہاں سے!